فکر استدلالی
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - (نفسیات) وہ ذہنی عمل جو دلائل کی روشنی میں مقدمات سے نتائج اخذ کرے۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - (نفسیات) وہ ذہنی عمل جو دلائل کی روشنی میں مقدمات سے نتائج اخذ کرے۔